وزیر اعظم نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ’محسن نقوی اسپیڈ‘ قرار دیتے ہوئے ان کی پھرتیوں کی تعریف کر دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کہا جاتا تھا جتنے میں یہ ایک دانش اسکول بنے گا اتنے میں 10 دوسرے اسکول بن جائیں گے، میں نے کہا کہ مخالفت کی پرواہ نہیں جنوبی پنجاب میں دانش اسکول بنائے، میرا بس چلے تو پورے پاکستان میں ہزاروں دانش اسکول بنا کر قوم کو عظیم بناؤں۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے الیکشن میں موقع دیا تو پورے پاکستان میں دانش اسکولوں کا جال بچھا دوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کا دوبارہ اجرا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سودی نظام کے ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہیں سراج الحقامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سودی نظام نے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دیں، اس نظام کے ذمہ دار وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم کون ہوگا؟ وزیر اعظم نے اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے 5رکنی کمیٹی بنادی06:59 PM, 21 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات  کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاریلاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے سردار اختر مینگل کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے فیئر اینڈ فری الیکشن دہشت گردی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا لیکن آرمی چیف کی تقرری پر ہم نہیں مانے:سردار ایاز صادقسیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی سے فیئر اینڈ فری الیکشن، دہشت گردی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا لیکن آرمی چیف کی تقرری پر ہم نہیں مانے:سردار ایاز صادق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت آئے نہ آئے، پاکستان کو 100 فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: عطا تارڑدشمن کو مات دینی ہے تو اسکے ہوم گراؤنڈ پر دیں، خواب ہے پاکستان بھارتی سرزمین پر ورلڈکپ اٹھائے: وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی گفتگو مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »