وزیراعظم کا قمر زمان کائرہ کو ٹیلیفون،بیٹے کے انتقال پر تعزیت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا قمر زمان کائرہ کو ٹیلیفون،بیٹے کے انتقال پر تعزیت PMImranKhan QamarZamanKaira Son Death ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP Qamarzkaira

فرزند کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قمر زمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے درجات کی بلندی کے ساتھ

ساتھ کائرہ خاندان کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی ۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے اسامہ قمر اپنے دوست حمزہ کے ہمراہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے یہ حادثہ پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل ادا کردی گئیقمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل ادا کردی گئی QamarZamanQaira Son MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوسراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقلالہ موسیٰ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ سے پی پی جاپان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیتقمر زمان کائرہ سے پی پی جاپان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئیپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اُسامہ قمر کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لالہ موسی مین لنک جی ٹی روڈ اسکول گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوسپیپلزپارٹی فرانس کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئیپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اُسامہ قمر کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لالہ موسی مین لنک جی ٹی روڈ اسکول گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے بیٹےاسامہ قمر کائرہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک،اہم سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکتقمر زمان کائرہ کے بیٹےاسامہ قمر کائرہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک،اہم سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت MediaCellPPP QamarKaira QamarZamanKaira
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی وفات پرملک بھر سے اہم سیاسی قائدین کی کائرہ ہائوس میں پانچویں روز بھی آمد کا سلسلہ جاریسابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی وفات پرملک بھر سے اہم سیاسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »