وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ کی رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اپوزیشن جماعتوں نے ایک چارٹر آف ڈیمانڈ کے ذریعے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ CoronavirusPandemic coronavirus COVID19 DawnNews مزید پڑھیں:

اپوزیشن کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس بحران کے دوران حکومت کی خرچ کردہ رقم کے آڈٹ کے مطالبات کیے جارہے ہیں وہیں پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کا کورونا ریلیف فنڈ 4 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔کے مطابق یہ اعلان سینیٹر فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام دیتے ہوئے کیا۔

اسی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر نے یہ بات بھی دہرائی کہ حکومت نے عطیہ کیے گئے ایک روپے میں 4 روپے شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔توانائی شعبے کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے کورونا ریلیف فنڈ سے 10 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری سینیٹر فیصل جاوید کو فنڈز کے استعمال اور اپوزیشن کی جانب سے اس کی پارلیمانی نگرانی کے مطالبات سے متعلق تحریری سوالات ارسال کیے گئے لیکن انہوں نے جواب دینے کا وعدہ کر کے بھی جواب نہیں دیا۔

بعدازاں اپوزیشن جماعتوں نے ایک چارٹر آف ڈیمانڈ کے ذریعے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا تھا تا کہ اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ کورونا ریلیف فنڈ کہاں اور کس طرح خرچ کیا جارہا ہے اور مزدوروں، یومیہ اجرت والوں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد میں تقسیم کیے گئے راشن کا معیار اور اس کی تقسیم کے طریقہ کار کی نگرانی کی جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسینیہ عید کورونا متاثرین اور طیارے حادثے کے شہداء کے نام رہی : عروہ حسین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »