وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ نے بھی شرکت کی۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ امن عامہ کی بہتری کیلئے پنجاب اور وفاق کے درمیان مربوط کوآرڈینیشن پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔قانون شکن عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہو گی۔شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

سردارعثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہے۔ انہوں نے صوبے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی جائے۔

چیف سیکریٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،اعلی سول و عسکری حکام،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور متعلقہ افسران کی اجلاس میں شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ وقت تنازعات، منافرت کے بیج بونے کی بجائے قومی اتحاد برقرار رکھنے کا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداریہ وقت تنازعات، منافرت کے بیج بونے کی بجائے قومی اتحاد برقرار رکھنے کا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK NationalUnity Politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اداروں کو غیرسیاسی و بااختیار بنایا ہے، گورنر پنجابلاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے وزیر اعظم ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق کہا ہے کہ نیا پاکستان میں میرٹ کے مطابق گھر دیا جائے گا۔ Which is that state department could you please identify a single one? Thanks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے جمعیت علمائے اسلام(ف)کیساتھ بات چیت کاعمل شروع کیاہے، گورنر پنجابموجودہ حالات میں احتجاجی مظاہروں اوردھرنوں سے مسئلہ کشمیراورقومی مفادات کونقصان پہنچ سکتاہے،گورنر پنجاب Read News ChMSarwar TeamSarwar GOPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar GOPunjabPK اور پہلے والے دھرنوں سے پاکستان مکمل طور پر تباہی کے قریب پہنچ گیا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی لاہور میں ہسپانوی سفیر سے ملاقاتگورنر پنجاب کی لاہور میں ہسپانوی سفیر سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت تنازعات، منافرت کے بیج بونے کی بجائے قومی اتحاد برقرار رکھنے کا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداریہ وقت تنازعات، منافرت کے بیج بونے کی بجائے قومی اتحاد برقرار رکھنے کا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK NationalUnity Politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کاجائزہوزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کاجائزہ Read News PMImranKhan Smuggling Control PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »