وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولیس کی تحقیقات درست سمت میں جاری ہیں اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، ضلعی پولیس افسر DawnNews مزید پڑھیں:

میرامشاہ: پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کی گئی 2 نوجوان لڑکیوں کے مشتبہ قاتل کو گرفتار کرلیا۔

شمالی وزیرستان کے ضلعی پولیس افسر شفیع اللہ گنڈا پور نے کہا کہ مشتبہ قاتل محمد اسلم دونوں لڑکیوں کا کزن تھا جسے نامعلوم مقام پر چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کیا گیا جو لڑکیوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔قبل ازیں پولیس نے سخت سیکیورٹی میں وقوعے کے مرکزی ملزم عمر ایاز کو مقامی عدالت میں پیش کیا تھا جہاں ملزم نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ویڈیو اسی نے بنائی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم عمر ایاز شادی شدہ اور 2 بچوں کا باپ ہے، ڈی پی او کے مطابق پولیس کی تحقیقات درست سمت میں جاری ہیں اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔دوسری جانب خیبرپختونخوا پولیس کے انسپکٹر جنرل ثنا اللہ عباسی نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں گرفتاریوں پر پولیس اہلکاروں کو نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

اس سے قبل اس کیس میں پولیس 4 ملزمان پہلے ہی گرفتار کرچکی تھی جس میں عمر ایاز، فدا محمد، لڑکیوں میں سے ایک کے والد زدوال خان اور ایک کا کزن روح الدین شامل ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ لڑکی کے اہلِ خانہ اس قتل کو خفیہ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں لہٰذا متعلقہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرستان: غیرت کے نام پر لڑکیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والا مجرم انجام کو پہنچ گیاکراچی، 12 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزا ARYNewsUrdu جناب پھانسی سرعام ہونی چاہئیے ورنہ ملزم کو کھلے میں چھوڑ دو ایک برابر ہے ابھی نہیں انجام کو پہنچا جب سر عام گلہ کاٹ دیتے تب انجام کو پہنچ جاتا۔کیونکپ اسلام میں قتل کا بدلہ قتل ہے۔ Pakistan law is a full of shit..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بچوں سے زیادتی کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارلاہور میں بچوں سے زیادتی کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار Lahore NawabTown ChildAbuse RapeCase Arrest Murder Criminal Lahorepoliceops DCLahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »