وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

اسلام آباد:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تقریب کے حلف برداری کے دوران ہوئیں۔واضح رہے کہ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی تھی جس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh de lanat✋✋✋

That's nice that's the real basic it's a fair jester specially from big 3.

dur fitay munh...

یہ خبر ہے ؟

کیوں کوئ نئ سازش کرنی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقاتوزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang بھیک مانگنے والا شرم محسوس کر رھا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکاربھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکار SubrahmanyamJaishankar USCongress KashmirIssue MeetingCancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بڑی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے، وزیر اعظمبھارت میں بڑی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجسٹس گلزار احمد نے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے ۔ صدر عارف علوی نے آج (ہفتہ)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیااسلام آباد : جسٹس گلزاراحمدنےچیف جسٹس آف پاکستان کےعہدےکاحلف اٹھالیاہے۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےجسٹس گلزاراحمدسےحلف لیا. چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم،آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی،عسکری قیادت نے شرکت کی۔جسٹس گلزاراحمد 2 سال
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایوانِ صدر میں وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات , ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالایوانِ صدر میں وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات , ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال PMImranKhan ImranKhanPTI ArmyChief QamarJavedBajwa Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »