وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پر چار دہائیوں بعد کام کا آغازہوگیا، دیامر بھاشا ڈیم کے خلاف دشمن کے تمام پروپیگنڈے ناکام ہوگئے، ڈیم سے سولہ ہزار پانچ سو افراد کو روزگار ملے گا چار ہزار پانچ سو میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔

دیامربھاشاڈیم کی تعمیر سے بارہ لاکھ ایکڑ سے زائد زمین زیرکاشت آئے گی، جس میں سب سے زیادہ سندھ کی زمین پر کاشت کو ممکن بنایا جاسکے گا۔ بھاشا ڈیم کی تعمیر سے تربیلہ ڈیم کی معیاد میں پینتیس سال کا اضافہ ہوگا۔ اس کے علاوہ ملک کے کئی شہروں کوسیلاب سے بچایا جاسکے گا، چین بھی دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق بھارتی اعتراضات کو مسترد کرچکا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے واپڈا کی جانب سے دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا گیا ہے ،تقریب میں واپڈا نے دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے کنٹریکٹ پاورچائنا اور ایف ڈبلیو او پر مشتمل جوائنٹ ونچر کو ایوارڈ کردیا، کنٹریکٹ کی مالیت442 ارب روپے ہے جس میں ڈائی ورشن سسٹم، مین ڈیم، پُل اور پن بجلی گھر کی تعمیرات شامل ہیں۔

اس حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ آج ملکی تاریخی کا بڑا دن ہے 4دہائیوں بعد اتنا بڑا منصوبہ شروع ہوا ، معاہدے سے پاک چین دوستانہ تعلقات کا نیا باب شروع ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wasting of money and time of Pakistani poor peoples tax, Next Government will terminate this project. Dekhtay rehna zalimoun.

AsadBha40122859 Great imran Khan prime minister of Pakistan

Great leader

inshaallah ham ak din ache qom ban kr dunya ka samne aye gye

RehamKhan1 وہی ہے جس نے مومنوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان پر مزید ایمان کا اضافہ ہو، اور آسمانوں اور زمین کے سارے لشکر اللہ ہی کے لئے ہیں، اور اللہ خوب جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔ (سورۃ الْفَتْح، 48 : 4)

آنے والے سالوں میں' عمران خان 'خود ایک بم ہوگا ملک دشمنوں کے لیے

اللہ تمام ڈیموں کی تعمیر مکمل فرمائے۔ آمین یا رب العلمین

Awesome awesome, inshallah or bhi banay gayn, or India ko aag lagay gi

Yeh sindh sy zulam h sindh ka pani panjab ko deya jarhaa hy

kawish_mian انشاللہ ڈیم بن کے رہے گا

qamar_jiskani Wall done Khan

Shame shame for ignoring peoples voice, complete sindh even Balochistan and kp is opposing Badha Dam

Good Mr. Imran Khan Allah bless you Ameen You started a good work for Pakistan by constructiing Dams...

Main Sindhi hn Sindhu pe kisi bhi Dam ka mukhalif hn Aor aap ki nazar main Dushman hn to Dushman hi sahi Gadaar bolo wo bhi qubool he Indus river is lifeline for Sindh and Sindhi people NoDamOnIndusRiver ARYNewsUrdu SupremeCourt ChiefJustice ImranKhanPTI

laanat ARY niazi pe

Bss sentence mei doshman aur ghadar dalo aur hr na jaiz kam karwalo.

abhi b.... NodamOnIndusRiver

Weldone imran khan

NoDamsOnIndusRiver

اے آر واۓ اور PTI بھارت اور مودی کو کچھ نہ کرسکے اب خیالوں میں سندھ کو دشمن بناکر اس پر حملہ آور ہوگۓ۔ فلسطینی روہنگیا شامی انکے مسلمان بھاٸی بن سکتے ہیں مگر سندھ کے باسی نہیں۔ ہم کل بھی مخالف تھے اج بھی ہیں اور تاقیامت اس ڈیم کے مخالف رہیں گے۔

اور ملکوں سے بیگ ماگنے والی ڈیم بنائی گے اتنے پیسے کبھی دیکھی ہیں

غریب اعظم۔😂😂

lol

اب اس کے منہ میں خاک ہی رہے گی ۔۔اب کالاباغ ڈیم کی باری ہے ۔۔جسے ہمارے سیاسیوں کے ساتھ مل کر ۔۔متنازعہ بنایا گیا

Jo insaF mangy Ga Wo Dushman Hy

یہ سارے دشمن تھے کیا؟ پھلے سندھ کو پانی دو ڈیم سندھ میں بناؤ.

بھیک منگے کے پاس کھانے کو پیسے نہیں یہ ڈیم بنائے گا ھاھاھا

Well done 👍

Logo yad hai na is pen chod yahoodi ary channel ke pahle b saqib choohi ke sath mil kar ik dam bana diya tha yad hai na song ham dam banaye ge😂🙏🙏🙏🙏

Fantastic

Lafafa channel

Please Help!🇦🇪10k UAE RESIDENTS STRANDED IN PAKISTAN. bringbackuaeresidents LadyVelvet_HFQ 891Radio4 HHShkMohd MohamedBinZayed AnwarGargash ABZayed MofaicUAE DXBMediaoffice HamdanMohammed uaegov ICAUAE TheNationalUAE alzaabi82 uaeembassyisb ParepDubai mophrd

Wo tau waise bhi khaak mai milnai the PakistanZindabad ImranKhanZindabad LongLivePakistan

اور اشرافیہ نے وزیراعظم کے 😜

شرم تم کو مگر آتي نھين

پہلے پشاور کی BRT تو بنا لیں. ذات دی کوڑ کرلی تے چھتیراں نوں جھپھے

Khan shb❤️😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔ دفاعی بجٹ پر 26 فیصد سیاسی اموار کے لیے نہیں دیتی اعوام ،سرحدوں کی حفاظت کے لیے ھوتے ھیں بلکل ویسا ھی جھوٹا جیسا انہوں نے 71 میں کیا؟ یا پھر 84 میں سیاچن پر؟ اور یا پھر کارگل والہ جھوٹ؟ یانپھر اب کشمیر پر قنضے والہ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بڑھتی ہوئی وباء کورونا وائرس وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ گئی جہاں پر 4 سٹاف ممبرز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ Khuda k liay Bahrain b flight send kr do. Ma aur meri Mrs 3 march sy visit py a kr pansy howy hn. Hum bhot major hn. Kafi dfa embassy ja kr entry krwa chuky hn. Visit of expense bhot ho gy hn. Khudara humari madad kro. Shukria Jamshaid Ahmad Sandhu. applelemonegmail.com
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق Coronavirus Four Staff Members PakPMO Test Positive Covid_19 CoronaVirus COVID2019 CoronaInPakistan SHABAZGIL CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »