وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے آرمی چیف جموں کشمیر میں بھی تعینات رہے ہیں اور چین کیساتھ سرحدی معاملات میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں

وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیاکراچی میں کروڑوں روپے کی چھینی گئیں 35 گائے برآمد، 6ملزمان گرفتارریٹائرڈ ججز کا الیکشن ٹریبونلز بنانا چور کی داڑھی میں تنکا ہے، مشیر اطلاعات کے پیکراچی؛ فرمائش پوری نہ ہونے پر 10 سالہ بچے کی خود کو گولی مارکرخود کشیوزیراعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرنے کی سفارشامریکا، بھارت کیخلاف شکست! ٹیم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستغزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںاپریل تا جون پاک فوج نے 181...

جس کے بعد وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی چارج سنبھالیں گے جو بھارتی فوج میں اپنے 40 سالہ کیریئر میں کئی اہم پوسٹوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ بھارتی فوج میں بھرتی ہونے کے بعد انھوں نے امریکی آرمی وار کالج سے ڈیفنس اینڈ منیجمنٹ اسٹڈیز میں فیلو شپ کی۔ علاوہ ازیں وہ اسٹرٹیجک اسٹڈی اور ملٹری سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کی تعیناتی جموں کشمیر میں بھی رہی اور وہ چین کے ساتھ سرحدی معاملات میں بھی کافی متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔ٹی20 ورلڈکپ؛ رضوان نے ایک اور نا پسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاتوانائی بچاؤ مہم، پرانے پنکھے تبدیل کرکے رقم بجلی کے بل میں وصول کی جائیگیکراچی میں قربانی کا جانور بھی اسٹریٹ کرائم کی بھینٹ چڑھ گیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰاین ڈی اے نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہنیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرامنڈی سیزن 2 کے اعلان کے ساتھ ہی ویب سیریز کے مداحوں نے شرمین سیگل کے کردار کو مارنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا اختتام : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کے اختتام پر نیا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعانتہا پسند نریندر مودی نے گزشتہ روز مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم حلف اٹھاتے فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل میٹرک کے امتحانات ہوں گے؟کراچی: وزیراعظم کی جانب سے یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد میٹرک کا کل ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »