وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن، وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور زلفی بخاری بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم 21 سے 2

7 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے۔ عمران خان امریکا میں کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف پیش کریں گے۔ عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان تھنک ٹینک سے بھی خطاب کریں گے، وزیر اعظم عالمی میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، پاکستان، ترکی اور ملائشیا کی سہ فریقی سمٹ سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال کو دنیا کے سامنے رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

p m pakistan zinda bad .geo

في أمان الله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کوجلد صحتیاب کرے:وزیراعظم عمران خاناللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کوجلد صحتیاب کرے:وزیراعظم عمران خان PakistanFightsCorona GovernorSindh ImranIsmail CoronaVictims PMImranKhanTweet COVIDー19 SpeedyRecovery PTIGovt Praying pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کے-الیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کی جائے تاکہ مسائل کا حل ممکن بنایا جاسکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاریNo one noticed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کیلئے روانہعمران خان 23 ستمبر کو امریکی صدر سے ملاقات...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے گئے09:22 AM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ریاض: وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے امریکا چلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »