وزیراعظم اضافی فنڈنگ کیلئے خود آئی ایم ایف مشن سے بات کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اضافی فنڈنگ کیلئے خود آئی ایم ایف مشن سے بات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آئندہ ہفتے میں آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آئندہ ہفتے میں آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا امکان ہے.ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کی پالیسی سطح مذاکرات کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اضافی فنڈنگ کیلئے وزیراعظم خود آئی ایم ایف مشن سے بات کریں گے۔آئی ایم ایف مشن وزیراعظم سے نئے قرض پروگرام میں اہداف کی یقین دہانی پر بات کرے گا.

ملاقات کے دوران وزیراعظم اور آئی ایم ایف مشن میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رکھنے پر بات ہو گی۔آئی ایم ایف مشن کےسیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کے امکانات ہیں۔خیال رہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پربات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف مشن چیف نیتہن پورٹروفدکی سربراہی کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کا قرض پروگرام لینا چاہتا ہے۔ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان طویل قرض پروگرام لیناچاہتاہےجس کادورانیہ3سے4سال ہوسکتاہے اور نئے قرض پروگرام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروعنئےقرض پروگرام کی شرائط طے کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناکسی سے مذاکرات ہو رہے نا ہی کوئی بیک ڈور رابطے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئیایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ سب سے بات چیت کریں گے: بیرسٹر گوہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںوفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیےپاکستان آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کیلئے پر امید ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایفآئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرےگا: ایستھر پیریز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »