وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی دو روزہ دورے پر مصر روانہ ہوگئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی دو روزہ دورے پر مصر روانہ ہوگئے SMQureshiPTI GovtofPakistan Egypt

ہیں۔انہیں اس دورے کی دعوت ان کے مصری ہم منصب نے دی ہے ۔انہیں اس دورے کی دعوت ان کے مصری ہم منصب نے دی ہے ۔مصر روانگی سے پہلے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان

اقتصادی تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ مصر میں اپنے قیام کے دوران وہ جامع الاظہر کا بھی دورہ کریں گے اور ہماری خواہش ہے کہ تعلیم کے شعبے میں ان کے تجربے سے استفادہ کیاجائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI GovtofPakistan مصریوں کی ممی کی خیر ھو۔۔۔۔شاہ صاحب قبریں تک کیش کروا سکتے ھیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات