وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی اسرائیل نہیں گئے دفترخارجہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل پر ردعمل ظاہرکیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، اسرائیل کا ایسا کوئی دورہ نہیں کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے نومبر 2020 میں موساد چیف سے ملاقات کے لیے اسرائیل کا مختصر خفیہ دورہ کیاتھا۔ اسرائیلی اخبار نے اسلام آباد ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ذلفی بخاری نے نومبر 2020 کے آخری ہفتے میں اسرائیل کا ایک مختصر خفیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے موساد چیف سے ملاقات کی اور ایک اہم شخصیت کی طرف سے پیغام بھی پہنچایا، دورے کا مقصد سینیئر اسرائیلی عہدیداروں سے ملاقات کرنا...

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ پاکستانی عہدیدار جو برطانیہ کے شہری ہیں انہوں نے اپنے برطانوی پاسپورٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام آباد سے لندن سفر کیا اور اس کے بعد اسرائیل کے بن گوریان ائیرپورٹ پہنچے جہاں انہوں نے اسرائیلی دفتر خارجہ کے سینیئر حکام سے ملاقات کی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ذلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا جبکہ سابق موساد چیف یوسی کوہن سے ملاقات میں ایک اہم پاکستانی شخصیت کا پیغام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق غصب کئے عثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاکہ جنوبی پنجاب کیلئے پہلی بار علیحدہ ترقیاتی بجٹ کی بک مرتب کی گئی ہے، ہماری حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کا معاملہ، تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیلکوئٹہ: (دنیا نیوز) حکومت بلوچستان نے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دیدیا ہے، اس سلسلے میں صوبائی محکمہ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ Terrorist
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کے لیے تیار رہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوملک کوسرسبزبنانےکیلئےبہت کچھ کرناہوگا، وزیر اعظم ہاں جی ہم تیار ہے اپکی قبر پر درخت لگانے کو.. (ان شاءاللہ) May Allah grant you success in this campaign.. Nojawano ky phely exam cancel kro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے کزن انتقال کرگئےFormer Prime Minister Nawaz Sharif's cousin dies
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوئٹزرلینڈ کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاحت سے اسی ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں اور وہاں کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang لگتا ہے عمران خان نے سوئٹزرلینڈکبھی دیکھا نہیں ہے Theek kaha apne But there is a hell of difference d way d way they have developed their spots & facilitate & treat d tourists. Pk is centuries behind them.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ دورہ اسرائیل: وزیراعظم کے قریبی دوست زلفی بخاری نے خبروں کو جعلی قرار دیدیاZulfiBukhari is the last person to be trusted with an Israel-related errand. Pehlay khanar lagani thi. Phir tardeed chapni thi. ghadar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »