وزیر اعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان تحائف کا تبادلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان تے امیر قطر کو انپے دستخط والا بیٹ

پاکستانی فینز کی حرکتیں دیکھ کر شرم آتی ہے: وسیم اکرم

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ون آن ون ملاقات کے موقع پرتحائف کاتبادلہ ہوا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اپنا دستخط شدہ بیٹ تحفے میں دیا جبکہ اس موقع پر امیر قطر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو قطر کی فٹ بال ٹیم کی شرٹ کاتحفہ دیا گیا۔ امیر قطر آج صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خطبھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خط Read News PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk SMQureshiPTI Letter PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امیر قطر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان نے استقبال کیاامیر قطرشیخ تمیم بن حمدالثانی کا پاکستان میں پرتپاک استقبال کیا گیا، شیخ تمیم بن حمدالثانی کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN Qatar مریم قطری کو خلیفہ آمد مبارک ھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل ایک وی آئی پی قیدی نے این آر او مانگ لیا، فردوس عاشقکل ایک وی آئی پی قیدی نے این آر او مانگ لیا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر قانون و سینیٹر بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق وزیر قانون و سینیٹر بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتسابق وزیر قانون و سینیٹر بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات Read News BabarAwanPK PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI Meeting pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم صحابہ اکرام ؓکے بارے میں نازیبابات پر توبہ کریں ، ابوالخیرزبیروزیر اعظم صحابہ اکرام ؓکے بارے میں نازیبابات پر توبہ کریں ، ابوالخیرزبیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »