وزیراعلی سندھ وفاق کے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں. اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی سندھ وفاق کے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں. اسد عمر Asad_Umar GovtofPakistan SindhGovt MuradAliShahPPP MoIB_Official

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کہتے ہیں کہ وفاق کراچی میں ترقیاتی کام کیوں کرا رہا ہے؟انہوں نے کہا کہ ویسے سید مراد علی شاہ درست کہتے ہیں کیوںکہ گلیوں میں کام کرانا وفاق کا کام نہیں ہے تاہم انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت کام نہیں کرے گی تو مجبورا وفاق کو گلیوں میں کام کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کراچی کی گلیوں کو دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سندھ کا حصہ...

اور وفاق اپنے صوبوں کو نظر انداز نہیں کرتا ہے۔ اسد عمر نے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ اس دورے کے دوران رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج بھی تھے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دورے کے دوران موٹر سائیکل پہ بھی سفر کیا۔ انہوں نے گلستان جوہر اور گلشن اقبال کا بھی دورہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asad_Umar GovtofPakistan MuradAliShahPPP MoIB_Official Khud bhi ni krna koi kaam, koi kare tb bhi takleef,,,,,,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کے مزید 18 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیقسندھ پولیس میں گزشتہ چار روز کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے 18 کیسز سامنے آگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جئے بھٹو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران 10 کروڑ لوگوں کے دوروں کی توقعچین میں سال 2021 کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران لوگوں کے 10 کروڑ دورے متوقع ہیں ،جو سال 2019 کے اسی عرصہ کے تقریبا برابر ہیں۔چائنہ ڈیلی نے جمعہ کو آن MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاریکراچی : اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا05:39 PM, 12 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبریبرطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu How can you tell me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »