وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی رپورٹ طلب کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثےاورلیبیاواقعات کی رپورٹ طلب کر لی اور کہا یونان کشتی حادثےکےاصل ملزمان کوکیفر کردارتک پہنچانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثےاورلیبیاواقعات کی رپورٹ طلب کر لی اور ڈی جی ایف آئی اےکواب تک کی کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے کاروبارمیں ملوث عناصررعایت کےمستحق نہیں، یونان کشتی حادثہ انتہائی افسوسناک تھا،کئی ماؤں کی گود اجڑی۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یونان کشتی حادثےکےاصل ملزمان کوکیفر کردارتک پہنچانا ہو گا، سہانے خواب دکھا کر غیرقانونی بیرون ملک بھجوانے والوں کی جگہ جیل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے قافلے کی گاڑی کو حادثہرپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثے کی زد آکر ہلاک اور زخمی ہونے والے صدارتی محافظوں کی شناخت کو تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری ، آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کرلیا، آئی ایم ایف کو نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »