وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

اسلام آباد وزیراعظم نے اٹارنی جنرل اور فروغ نسیم کو مکمل تیاری کے ساتھ سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی ،کہتےہیں حکومت اور عدلیہ میں تصادم کا تاثر نہ دیا جائے، کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سمری کی تیاری کے وقت عدالتی اعتراضات کیوں نظر انداز ہوئے وزیراعظم نے بار بار غلطیوں پر برہمی کا اظہار کیا، غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیراعظم ہاوس میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔...

ذرائع کے مطابق سمری کی تیاری کے وقت عدالتی اعتراضات کیوں نظر انداز ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بار بار غلطیوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے بھی سمری اور نوٹیفکیشن میں فرق پر تحفظات ظاہر کیے۔ ذرائع کا کہناہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد سمری کی تیاری میں غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت قانون نے نئی سمری پر کام شروع کردیا ہے، نئی سمری کے تحت آرمی چیف کی مدت ملازمت مین توسیع کے حوالے سے قانونی پیچیدیگیوں کو دور کرکے نئی...

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانونی پچیدگیاں دور کرکے معاملہ حل کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے لیگل ٹیم کو ہدایات جاری کرتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فیصلہ کل ہوجانا چاہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت عدلیہ سے تصادم کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کے قوم سے خطاب کی تجویز بھی زیر غور آئی تاہم کیس زیر سماعت ہونے کے باعث وزیراعظم نے تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ون ٹو ون...

ادھر وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی معاشی اور سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا، پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pak army zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس - ایکسپریس اردواجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ 33vania کی رپورٹ 33vania cabinent has showed its incompetancy ..... consist of selfish ppls and vision that they showed to us is impossible to achieve wd such nalaik ppls 33vania CJ OVER REACTED, he should call PM RATHER THEN ARMY CHIEF.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »