وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ افضل کاکڑ نے ایس ایچ او بجلی روڈ کو حکم دیاکہ وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل اور سابق ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ احمد محی الدین کے خلاف "اے 22 سی آر پی سی "کے تحت مقدمہ درج کیا جائے

ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ افضل کاکڑ نے ایس ایچ او بجلی روڈ کو حکم دیاکہ وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل اور سابق ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ احمد محی الدین کے خلاف "اے 22 سی آر پی سی "کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

اپوزیشن اراکین کا الزام تھا کہ 18 جون کو بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر ہنگامہ آرائی ہوئی، اس دوران پو لیس نے بکتر بند گا ڑی کی ذریعے بلوچستان اسمبلی کا دروازے توڑا ، جس سے رکن صوبائی اسمبلی عبد الواحد صدیقی زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب کیا مقدمہ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکماس نے بھی ضرور کوئی حکم ماننے سے انکار کیا ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہےوزیر اعلی خیبر پختونخواامن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے،معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش پشاور نے کہا ہے کہ امن وامان کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاریOkay it’s all about musical chairs based governmental action nothing new کوئی رہ تو نہیں گیا 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان کے شیڈو گورنر نے اپنی طرف سے سرحد بند کی ہے: وزیر داخلہطالبان کے شیڈو گورنر نے اپنی طرف سے سرحد بند کی ہے: وزیر داخلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے قریب فائرنگ، نامزد صوبائی وزیر کا بھائی جاں بحقلیں یہ بھی سن لیں اب کوئی شرم کوئی حیا باقی ہے؟ ایک بندہ اسلحہ سے لیس ہوکر اتنی بڑی تقریب میں گھس گیا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا اور وزیر اعلیٰ کی ٹیم دیکھتی رہی ميرے چچا کو کچھ عرصے قبل قتل کيا گيا تھا، چچا کا بدلہ لينے ملک مبشر کھوکھر کو قتل کيا، ملزم کا ابتدائی بيان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ نامزد وزیر اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر جاں بحقوزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق Lahore wedding AsadKhokhar MubashirKhokhar killed Firing GovtofPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »