وزیر اعظم کی قمر الزمان کائرہ سے فرزند کے انتقال پر تعزیت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی قمر الزمان کائرہ سے فرزند کے انتقال پر تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ سے ان کے جواں سالہ فرزند کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے درجات کی بلندی کے ساتھ ساتھ کائرہ خاندان کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اسامہ قمر اپنے دوست حمزہ کے ہمراہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے یہ حادثہ پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے بڑے کاروباری طبقہ کے وفد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے اتوار کو بڑے کاروباری طبقہ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صنعتی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی صدارت میں تھر کوئلے کے استعمال سے متعلق اجلاس
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی کویت کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں ویزا پالیسی پر نظرثانی کی درخواستوزیر خارجہ کی کویت کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں ویزا پالیسی پر نظرثانی کی درخواست مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ImranKhanPrimeMinister COAS باجوہ صاحب اپ ملک کے سہارے حلات دیکھ کر بھی حاموش ھے ایک اپ ھی تو ھے جو سہارے عوام کا اسرہ ھے اپ کو تو حاموش نھیں ھونا چاھئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں چار ایگزٹ پولز کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کے جیتنے کے قومی امکانات ہیں لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں‘۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

قیادت کی ترجیحات کا فرق واضح ہوگیا ، معاون خصوصی وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے:وزیر خارجہچین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے:وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI XHNews NationalDay beltandroadforum China 🇨🇳 SCO Bishkek PakChinaFriendship
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیتاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا اور کہا اللہ آصف علی اورفیملی کومشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »