وزیراعظم سے شیریں مزاری کی ملاقات، کارکردگی رپورٹ پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے شیریں مزاری کی ملاقات، کارکردگی رپورٹ پیش تفصيلات جانئے: DailyJang

ملاقات میں شیریں مزاری نے وزیراعظم کو وزارت انسانی حقوق کی 2 سالہ کارکردگی اور جیلوں میں قید خواتین کی صورتحال پر رپورٹ پیش کی۔شیریں مزاری نے وزیراعظم کو بتایا کہ بچوں سے متعلق اسلام آباد میں چائلڈ پروٹیکشن سینٹر قائم کیا جارہا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں تعلیم، نفسیاتی معاونت و دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی، بچوں سے متعلقہ مخصوص عدالتوں کے قیام پربھی کام جاری ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو بے سہارا اور مصیبت زدہ خواتین کے لیے قائم شدہ ویمن شیلٹرز اور ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نے وزیر انسانی حقوق سے گفتگو میں کہا کہ مہذب معاشروں کی پہچان انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے سے کی جاتی ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باوجود پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرلوزیراعظم کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ٹائیگرفورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہر قائد کی صورتحال کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی بارشیں؛ ‏وزیراعظم کی شہریوں کوہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کارلائیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »