وزیراعظم نے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیوکاافتتاح کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کےسب سےبڑےکھلیوں کےپروگرام کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیوکاافتتاح کردیا ہے جس میں 15 سے25 سال کےنوجوان حصہ لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان جناح سٹیڈیم پہنچے جہاں پر

انہوں نے مشعل جلا کر سپورٹس میلے کا آغاز کردیا،میلے میں 3300 نوجوان،2700 لڑکیاں حصہ لےرہی ہیں جبکہ4 ارب روپےکے4 نئےمنصوبوں کا آغاز بھی کردیا گیا ہے اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں 6 ہزار اتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سپورٹس کی نئی پالیسی لے کر آئے ہیں،کوشش ہے پاکستان کے نوجوان انٹرنیشنل سپورٹس میں شرکت کریں،نیوزی لینڈ کی 50 لاکھ کی آبادی ہے، وہاں پر پاکستان سےزیادہ گراؤنڈزہیں،نوجوانوں کیلئے سب سے پہلے گراؤنڈز بنائیں گے،سپورٹس سے انسان کومشکلات سے لڑنا آتا ہے جبکہ کھیلوں سے آپ مقابلہ کرنا سیکھتے ہیں اورہارتےتب ہیں جب آپ ہارنےکے بعددل برداشتہ ہوکر ہاتھ کھڑے کردیتےہیں،ہارنے سے دل برداشتہ نہیں ہوتے بلکہ ہار سے سیکھنا چاہیئے،زندگی کے21 سال انٹرنیشنل سپورٹس کی گراؤنڈزمیں گزارے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مایوس خان بہت مایوس کیا آپ نے ٹائیگر فورس کو استعمال کیا کنونشن کامیاب کرنے کیلئے امید کرتا ہوں انشاءاللہ اگلے الیکشن میں ٹائیگر فورس آپ کا ساتھ نہیں دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ سری لنکن وزیراعظم نے پیغام جاری کر دیاکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ پر سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کا بیان سامنے آ گیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نااہل وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی میں پھنسادیا، نواز شریفموجودہ حالات اور مہنگائی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے،عوام پر مسلط نااہل وزیراعظم نے 22 کروڑ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں پھنسا دیا، نواز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang میاں سانپ آپ لندن اینجواۓ کريں Choor choor just shut up
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang جس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہ ھو تو وھاں ایسے ھی ھوگا تم نے پہلے کونسا ملک کا نام روشن کیا ہے جناب پاکستانیوں کا سر بار بار جھکنے سے کٹ گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ ۔۔منیجر نے ملازمین سے آخری بار کیا کہا؟ اہم بات سامنے آ گئیمشتعل ہجوم کی جانب سےسیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ ترجمان پنجاب حکومت نے گرفتاریوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سیالکوٹ واقعہ پر تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ کا نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’دوست کو مہنگا تحفہ دینا تھا‘ ڈاکو نے شہری سے ’آئی فون‘ چھین لیا’دوست کو مہنگا تحفہ دینا تھا‘ ڈاکو نے شہری سے ’آئی فون‘ چھین لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu iphone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »