وزیراعظم سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد کی ملاقات - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PMImranKhan MuftiMuneebUrRehman Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں مفتی منیب الرحمان، مولانا طاہر اشرفی سمیت دیگر علما وفد شامل تھے جب کہ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود، نور الحق قادری، معاونین خصوصی نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان، یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحتی کردار سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ میں اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور علما کرام اتحاد ویگانگت کے پیغام کو عام کریں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس موقع پر علماء نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ مدارس اصلاحات کے معاملے پر حکومت کے ساتھ ہرممکن تعاون کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمودوزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردواگر مارشل لا کی کوشش کی تو آزادی مارچ کا رخ ان کی طرف موڑ دیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me shamoliyt krna hy kya Donkey raja Group me حکومت کیوں اِس مولانا سے خوفزدہ یےکیا حکومت کو خُدا پر یقین نہیں۔ اگر حکومت عوام اور ملک کے ساتھ نیک نیت ہے تو پِھر خُدا پر بھروسہ رکھےاور اِن لوگوں پر توجہ نہ دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ایران اور سعودی عرب نے پاکستان کی حمایت کی ہے، شاہ محمود قریشی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me well com ab ek nazr Pakistan me bi hona chaiye This joke made my day...😂😂 Well-done PM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا کا دوٹوک مؤقفوزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا کا دوٹوک مؤقف ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MoulanaOfficial MediaCellPPP pmln_org AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، فضل الرحمٰن سے مذاکرت کے لیے راضی ہوگئےوزیراعظم، فضل الرحمٰن سے مذاکرت کے لیے راضی ہوگئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا - ایکسپریس اردونوکریوں سے متعلق فواد چوہدری سے وزیراعظم نے کیا کہا؟؟؟ اندر کی بات سامنے آگئی Andr ki bt hy andr he reny do Acha Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Chrsi jaag gaya ? Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Allah se mango maqlok se mango ge tu hesa mily ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »