وزیراعلیٰ سندھ کے میئر کراچی سے متعلق ڈھکے چھپے اشارے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ نے صحافیوں کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ آپ بھی میئر ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MayorKarachi

انہوں نے کہا کہ میئر اسی کمرے میں ہے، اطراف میں مرتضیٰ وہاب، شرجیل میمن اور ناصر شاہ موجود تھے۔میڈیا میں کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر کارپوریشن کے لیے میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین کیلئے چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں ہے، پیپلز پارٹی

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے کسی بھی پارٹی امیدوار کا نام تاحال فائنل نہیں کیا گیا ہے۔ پی پی ویمن ونگ کی صدر فریال تالپور نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں میئر، ڈپٹی میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدوں کےلیے پارٹی تاحال امیدواروں کے ناموں پر غور کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی اور فردوس شمیم نقوی اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقلکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی زیدی اور فردوس شمیم نقوی اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقلکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کی میئر، ڈپٹی میئر کے نام فائنل کرنے کی تردید’میڈیا میں کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر کارپوریشنز کے لیے میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین کےلیے چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں ہے‘ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے 36 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیئےبھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ نےیہ اقدام جعلی کالز کے سلسلے میں کیےفراڈ کالزروکنے سے متعلق حکومتی اقدامات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں بھارتی وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی انتقام کی حد ہو گئی، ایک ریسٹورنٹ سیل، دوسرا گرا دیا گیا، خرم شیر زمانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام کی حد ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »