وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد کی ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔  اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین شنگھائی الیکٹرک گروپ وُو لی نے وفد کی قیادت کی۔ وزیر اعظم کو پاکستان میں شنگھائی الیکٹرک کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا چین کیساتھ دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کے مزید...

وفاقی حکومت نے گندم کی خریداری کے حوالے سے صوبوں کو خط لکھ دیاشیطان کی آخری پناہ گاہ قرار دئیے گئے بھارت میں موجود خطرناک ...اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین شنگھائی الیکٹرک گروپ وُو لی نے وفد کی قیادت کی۔ وزیر اعظم کو پاکستان میں شنگھائی الیکٹرک کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا چین کیساتھ دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے۔ یہاں کام کرنے والے چینی مہمانوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ چینی کمپنیاں کول پاور پلانٹس اور کوئلے کی کان کنی میں مزید سرمایہ کاری کریں۔ موجودہ منصوبوں کی وسعت کیلئےچینی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں دیں گے۔

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیںراولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان  بن عبد العزیز آل سعود نے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی بات چیت، ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی اور خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا:وزیر اعظماسلام آؓباد : وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور علاقے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات کی،وفد نے ملاقات کے دوران ریکوڈک منصوبہ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف مصنف ڈاکٹر فاروق عادل کی وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات، اپنی ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف مصنف ڈاکٹر فاروق عادل نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر انھوں نے اپنی کتاب ' جب مؤرخ کے ہاتھ بندھے تھے'  وزیر اعظم کو پیش کی ۔وزیر اعظم شہباز شریف نےاس نوقع پر کہا کہ   قومی تاریخ کو معروضی انداز میں مرتب کرنا ایک اہم قومی خدمت ہے جس کے لیے مصنف مبارک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »