وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ بطور وزیر قانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے فروغ نسیم کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ آپ محنت کر رہے ہیں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پوری کابینہ آپ کے ساتھ ہے۔اس سے قبل بھی وزیر اعظم نے مفاد عامہ میں قانون سازی کے ضمن میں فروغ نسیم کی کاوشوں کو سراہا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ عوام کو آسان اور سستے انصاف تک رسائی کو یقینی بنانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، فوری اور آسان انصاف عوام کی زندگیوں میں واضح تبدیلی کا ضامن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کیلیے پی ٹی وی ترقی کی راہ پر گامزن - ایکسپریس اردوقومی ادارے کو عالمی معیار کے چینلز کی صف میں لایا جائیگا، ایم ڈی عامر منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہدورے کے دوران وزیراعظم قطر کے امیر سے ملاقات کریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan الله كريم !خان صاحب كى هر لمحه حفاظت فرمانا پاکستان اور پاکستانی عوام کو خان صاحب جيسے درد مند احساس كرنے والے وزیر اعظم کی بہت ضرورت ھےهم ديار غير ميں بیٹھے پل پل اپنے ملک کی ترقی اور اسکی حفاظت كى دعا كرتے ھیں بس اب خان صاحب همارى آخرى اميد هيں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے تمام مطالبات کو تسلیم کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی بھی قیمت پر واپس پاکستان نہیں جاوں گا، وہاں روزگار بھی نہیں، وزیر اعظم ...'کسی بھی قیمت پر واپس پاکستان نہیں جاوں گا، وہاں روزگار بھی نہیں، وزیر اعظم کا بیان تھا کہ ان کا اپنی تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا، وہ تو دو فرد، میرے کنبہ میں 10 افراد ہیں میں کیسے گزارا کروں؟“اٹلی میں پھنسا پاکستانی بول پڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »