وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی تقرری کےلئے صدرمملکت کو نام تجویز کردیئے، جن میں خواجہ آصف،احسن اقبال سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی تقرری کےلئے صدرمملکت آصف زرداری کو نام تجویز کردیئے۔

وزیراعظم نے اراکین کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی تجویز دی اور کہا کہ خواجہ آصف،احسن اقبال ، راناتنویر کا بطور وفاقی وزیر تقرر کیا جائے جبکہ اسحاق ڈار ،احسن اقبال اور مصدق ملک کو بھی وفاقی وزیر لگانے کی تجویز دی۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اعظم نذیرتارڑ، چوہدری سالک، عبدالعلیم خان ، جام کمال ، امیر مقام ،اویس لغاری کابطور وفاقی وزیر تقرر کیاجائے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ عطاتارڑ، خالد مقبول،ریاض پیر زادہ ، محمد اورنگزیب، احدخان چیمہ ،سیدمحسن رضانقوی کوبھی وفاقی وزیر لگانے کی تجویز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »