وزیر خارجہ دورہ امریکا کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ دورہ امریکا کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 6 روزہ دورہ کامیابی سے مکمل کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، ان کا دورہ سفارتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے عالمی میڈیا سے بھی گفتگو کی اور ان کے سامنے بھی مختلف امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، صدر ریڈ کراس اور یو این کمشنر سے بھی ملاقاتیں کی جس میں انہوں نے عالمی برادری کی توجہ افغانستان میں انسانی المیے کی جانب مبذول کروائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں سویڈن ہم منصب اینا لنڈے سے ملاقاتاقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے76 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے سویڈن کی وزیر خارجہ اینا لنڈے سے ملاقات کی،وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات‘ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا Read More : Newsonepk PMImranKhanAtUNGA PMImranKhanAtUNGA shahmahmoodqureshi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند: وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند: وزیر خارجہ شاہ محموداپ اپنے ملک کا خیال کرو انکو اب چھوڑ دo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں سویڈن ہم منصب اینا لنڈے سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں سویڈن ہم منصب اینا لنڈے سے ملاقات SMQureshiPTI NewYork SwedenCounterpart Meeting GovtofPakistan MoIB_Official SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official پہلے انکی ہیلری کلنٹن سے بھی اسی طرح کے خشگوار موڈ میں ملاقت ہوتی تھی SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official بچے کی نوکری کی درخواست دی۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »