وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا دورہ کریں گے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا سرکا

ری دورہ کریں گے اور بحرین کے قومی دن کی سرکاری تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کو ایک خصوصی تقریب میں بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ، وزیراعظم کو “کنگ حماد آرڈر آف دا رینیسنس” سے نوازیں گے۔ دورہ بحرین کے دوران وزیراعظم عمران خان اپنے بحرینی ہم منصب خلیفہ بن سلمان الخلیفہ سے مذاکرات کریں گے۔/ اس کے علاوہ وزیراعظم کی بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے بھی ملاقات ہوگی۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کی خفیہ ایجنسی امریکی سی آئی اے سے مل کر دماغ کو کنٹرول کرنے کا پروگرام شروع کر رکھا ہے لوگ اس خفیہ ٹیکنالوجی سے مر رہے ہیں لوگ اس کو جن اور بھوت کا نام دے رہے ہیں حالانکہ یہ امریکی خفیہ ٹیکنالوجی ہے ہمارا پورا خاندان برباد ہو رہا ھے اس سے بچاو03455839276

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغامبے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پینتیسویں سارک چارٹر ڈے پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »