وزیر اعظم عمران خان سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کری : ImranKhan JavadZarif ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی وفد کی قیادت ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کی۔

دوران مذاکرات باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ مذاکرات میں حالیہ دورہ ایران میں طے پانے والے فیصلوں پر عملدر آمد پر اطمینان کا اظہار بھی کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ معاملات پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔ پاکستان تمام تصفیہ طلب امور کے سفارتی سطح پر حل کا حامی ہے۔ہیں۔ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقات میں پاک ایران تعلقات، امریکا، ایران کشیدگی، مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ وزیر اعظم کے دورہ ایران کا فالو اپ ہے، دورے میں دو طرفہ مسائل کے حل باالخصوص سرحدی سیکیورٹی کے امور زیر غور آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے بڑے کاروباری طبقہ کے وفد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے اتوار کو بڑے کاروباری طبقہ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صنعتی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ImranKhanPrimeMinister COAS باجوہ صاحب اپ ملک کے سہارے حلات دیکھ کر بھی حاموش ھے ایک اپ ھی تو ھے جو سہارے عوام کا اسرہ ھے اپ کو تو حاموش نھیں ھونا چاھئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات pid_gov PIB_India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرینگےایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرینگے SMQureshiPTI Iran pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےاسلام آباد:وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے،جہاں وہ گورنرہاؤس میں اہم اجلاس کی صدارت اورشوکت خانم اسپتال کی فنڈریزنگ افطارڈنرمیں شرکت کریںگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر نریندر مودی کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان کی الیکشن میں کامیابی پر نریندر مودی کو مبارک باد مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu indiaElectionResults2019
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب کےدورے پرجائیں گےوزیر اعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب کےدورے پرجائیں گے PMImranKhan SaudiArabia KingSalman OIC_OCI PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیتاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا اور کہا اللہ آصف علی اورفیملی کومشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی امور اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »