وزیراعظم نے کراچی کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا PMImranKhan Karachi KarachiRain DawnNews مزید پڑھیں:

وزیراعظم کا عید، جشن آزادی اور تعطیلات کے دوران اراکین اسمبلی کو عوام کے لیے دستیاب رہنے کا حکم—تصویر:انسٹاگرام

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اراکین اسمبلی کو عید، جشن آزادی اور تعطیلات کے دوران عوام کو مدد کی فراہمی کے لیے اپنے اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر کا انفراسٹرکچر تیز بارش برداشت نہ کرسکا جس کے باعث متعدد سڑکیں ندی نالوں کی صورت اختیار کر گئیں جبکہ نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔برسات کے باعث ایک جانب کچھ علاقے مسلسل 3 روز تک بجلی سے محروم رہے تو کہیں بجلی موجودگی کے باعث کرنٹ لگنے اور مختلف حادثات میں 11 سے زائد افراد اور قربانی کے لیے لائےگئے متعدد جانور بھی ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر عہدیدار نوٹس لے لیتا ہے جسے ادھار لے رہا ہو جسکی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، کراچی سے منتخب تمام ارکان اسمبلی کو عید پر حلقوں میں رہنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ منتخب ارکان اسمبلی عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں، کئی دہائیوں سے کراچی کو نظرانداز کیا گیا، کراچی میں عوام کے مسائل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ ٹرین جسے پاکستانی حکام نے بھارت سے کراچی آنے کی اجازت دیدیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی حکام نے تھر ایکسپریس کو کراچی آنے کی اجازت دے دی ،بھارتی میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرقطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرقطر نے 53 پاکستانی واہ یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ مثبت رپورٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو اقتصادی بحالی کی حکومتی کوششوں میں تعاون کرنا ہو گا وزیراعظم نے ...'قوم کو اقتصادی بحالی کی حکومتی کوششوں میں تعاون کرنا ہو گا' وزیراعظم نے پاکستانیوں کو واضح پیغام دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »