وزیرستان میں معیاری تعلیم کی جانب ایک بہترین قدم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحصیل غلام خان گاؤں سرگلی بنگیدار میں بدامنی کی بناء پر 6 سال تک بند اسکول 6 ماہ قبل فعال ہوا تھا

تحصیل غلام خان گاؤں سرگلی بنگیدار میں بدامنی کی بناء 6 سال تک بند اسکول 6 ماہ قبل فعال ہوا۔—فوٹو: رپورٹر

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈ کے قریب واقع قائداعظم پرائمری پبلک اسکول کے طلبہ و طالبات اُردو اور انگریزی میں تقاریر کرنے کے قابل بن گئے۔سرکاری حکام کے مطابق میجر جنرل محمد نعیم اختر نے دور دراز علاقے کے دورے کے بعد بچوں کی قابلیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 6 ماہ قبل اس اسکول کو فعال بنایا تھا۔قائداعظم پرائمری اسکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں محمد نعیم اختر نے کہا کہ گاؤں والوں کی یقین دہانی،تعلیم کی افادیت پر دیے جانے والے لیکچرز اور یکے بعد دیگرے جرگوں کی بدولت جس میں والدین سےبچوں کو روزانہ...

اس کے علاوہ اسکول میں پرچوں کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے جبکہ بچوں کے والدین کے لیے پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا بھی اجراء کیاجاتا ہے۔قائد اعظم پرائمری اسکول میں بچوں کے لیےکھیلوں کے مواقع بھی میسر ہیں جبکہ بچوں کے ذہنوں کو شدت پسندی جیسے ناسور سے فاصلے پر رکھنے کیلئے فراغت کے دنوں میں اسکول میں خصوصی آرٹس کلاس کا انتظام کیاجاتا ہے۔

عمائدین علاقہ اور بچوں کے والدین کا کہنا ہے اگر اسی طرح علاقے میں موجود دیگر غیر فعال تعلیمی ادارے بھی فعال کیےجائیں تو یہاں نہ صرف خواندگی کی شرح میں اضافہ ہوگا بلکہ بچے شدت پسندی جیسی لعنت سے بھی دور ملک و قوم کا نام اور مستقبل روشن کرسکیں گے۔سرکاری حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک ہزار کے قریب سرکاری تعلیمی ادارے موجود ہیں تاہم ان میں بیشتر پرائمری اور مڈل اسکول خصوصاً گرلز اسکول غیر فعال ہیں جن کی بحالی کی کوششیں جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئیلاہور : (دنیانیوز) جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آریان خان گرفتاری کیس: شاہ رخ خان اور سمیر وانکھیڑے کی واٹس ایپ چیٹ لیکپلیز میرے بیٹے کو گھر بھیج دیں، ایک باپ ہونے کے ناطے میں آپ سے درخواست کرتا ہوں، یہ ایک باپ سے ایک باپ کی درخواست ہے: شاہ رخ خان کا میسج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اٹالین سائیکلنگ ریس: کولمبیا کے آئنر روبیو نے تیرہواں مرحلہ جیت لیاروم: (دنیا نیوز) اٹالین سائیکلنگ ریس میں سائیکلسٹ کی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں کولمبیا کے آئنر روبیو نے تیرہواں مرحلہ جیت لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس نے بیٹے کی ٹانگ میں گولی ماری: راولپنڈی میں ماں کا الزامراولپنڈی میں ایک والدہ نے تھانہ ویسٹریج کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بیٹے پر تشدد کرنے کے بعد اس کی ٹانگ میں گولی ماری۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،3 جوان شہیدراولپنڈی : بلوچستان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 جوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور : ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتارپشاور : ( دنیا نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے پشاور میں ایک کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »