وزیراعظم کا پاکستان آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے بیساکھی تہوار پر پاکستان آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کیا ہے۔ DailyJang

انہوں نے کہا کہ یہ امید، تجدید اور ترقی کی علامت ہے،بہار کا یہ تہوار منانے والے تمام لوگوں کو مبارک ہو۔واضح رہے کہ بیساکھی میلے کیلئے بھارت سے واہگہ کے راستے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان کی جانب سے 2200 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، بیساکھی میلہ 12 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گا۔ سکھ یاتریوں کا گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان اور متروکہ وقف املاک بورڈ نے استقبال کیا، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے، یاتریوں نے پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔ سکھ یاتریوں کو 3 اسپیشل ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچایا جائے گا، وہ ننکانہ صاحب، پنجہ صاحب، کرتارپور سمیت مختلف مذہبی مقامات پر بھی جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

paidpromotion paidcontentwriter

جیسے بچوں کو چڑی روزہ رکھواتے ہیں ایسے ہی شہباز شریف کو چڑی وزیرآعظم بنایا ہے. غیر سیاسی تبصرے:😂

پاکستان سٹاک ایکسچینج جو معیشت کا ایک پیمانہ ہے، نیازی حکومت کے خاتمےکےبعد تیزی سے اوپر جا رہی ہے اور رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ عمران نیازی کے ملک میں فساد پھیلانے کے اعلان کے باوجود آج مارکیٹ میں 344 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انویسٹرز نے منافع کمایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے ایم کیو ایم کو بڑے عہدے کی پیشکش کردیوزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کی پیشکش کردی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلیے مشاورت مکمل کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلیے مشاورت مکمل کرلی - Simple Equation .. Ali Baba ... PM 40 Chor ... Ministers امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Bhikari امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے امریکا کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم آفس میں ایک غیرت مند اور خدار پاکستانی ہونے ناتے یہ کہتا ہوں کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے Baggers are not chooser. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم بنتے ہی نریندرمودی کو اہم پیغاماسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا پاکستان بھارت سے تعلقات کا خواہا ں ہے۔ Two best friends یہ امن پسند کا خواہشمند نہیں بلکہ بھکاری ہے اور ملکِ پاکستان کو تمام ملکوں کا غلام بنانا چاہتا ہے Salon Tum b 😛 Pic Agathi Q ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مبارکباد پر بھارتی ہم منصب کوشکریہ پرامن تعلقات کا پیغام دے دیاوزیراعظم کا مبارکباد پر بھارتی ہم منصب کوشکریہ ، پرامن تعلقات کا پیغام دے دیا PrimeMinisterShehbazSharif IndianCounterpart Message PeacefulRelations GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhan💞💕 عمران_خان_نہیں_جھکا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GovtofPakistan MoIB_Official کسی شہری پر پرچہ کٹ جائےتو وہ سرکاری ملازمت کےلئےتاحیات اپلائی نہیں کرسکتا لیکن پاکستان شاید کرہءِ ارض پہ واحد مُلک ہےجہاں ماڈل ٹاون میں 14 لاشیں گرانے پر انتہائی مطلوب اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں عبوری ضمانت پر رہاشخص کو وزارتِ عظمی کی نوکری مل جاتی ہے🙏 GovtofPakistan MoIB_Official پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کرائم منسٹر کا نیب کے دفتر سے قیمتی کاغذات چراتے ہوئے پکڑے گئے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رمضان میں عوام کیلئے میٹرو بس سروس مفت چلانے کا حکموزیراعظم شہباز شریف آج صبح سویرے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا جائزہ لینے پہنچے اور منصوبے کو 16 اپریل کو عوام کے لیے چلانے کا حکم دیا Kis baydardi se hamary paisy ko waste kiya ja raha hy ..en bikhariyon se yhi umeed ti 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ان ڈراموں سے عوام کیا عوام تم کمینو کو بھول جائے گی امپورٹڈحکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »