وزیر اعظم و دیگر کیخلاف مقدمے کیلیے درخواست جمع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم و دیگر کیخلاف مقدمے کیلیے درخواست جمع arynewsurdu

وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

لاہور کی سیشن عدالت میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جون کو پولیس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے لیے پُرامن طور پر نکلے، پولیس نے پُرامن شرکا پر بدترین تشدد کیا گیا۔ گزشتہ ماہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد پر وزیر اعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست جمع کرائی گئی تھی جس میں وزیر داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور دیگر حکام کیخلاف بھی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔ درخواست اعظم سواتی نے جمع کرائی تھی۔

اعظم سواتی نے اس میں کہا تھا کہ 25 مئی کو پُرامن آزادی مارچ میں شرکت کی، پولیس نے بلاجواز تشدد کیا، بازو اور جسم کے دوسرے حصوں پر زخم آئے، مجھے زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال لےجایا گیا۔ انہوں نے استدعا کی پولیس ان افراد کیخلاف مقدمے کر کے قانونی کارروائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھاں مُڑ وے خاناں سانوں چور پئے گئے۰۰۰عوام

Amrica k Gholam 👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎

ان تمام کمینوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دو۔

Maqsood Chaprasi Pakistan ko kha gae he

یہ مقدمے کیا ہے اس چورو کے ٹولہ پہ ہزار بار جمع ہوئے کچھ نہیں ہوگا جب تک عدلیہ غدار ہو

Kis ne jama kiya or kis muqadmy me

Pehly muqadmat men to inhen koi pakr bi paya ab kya pakren gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات بجٹ کٹوتی پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام تکمیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یواے ای سے معاہدہ کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم فارغ پارلیمنٹ تحلیل10:05 PM, 20 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تل ابیب : یواے ای سے معاہدہ کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم کی چھٹی ہوگئی ۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا معاہدہ منحوس تھا یا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ09:57 PM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب اور پسماندہ طبقہ کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، 5 Ye relief surf Neo news par hai 🙄😝😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف کارروائی وفاقی وزیر کا بڑااعلانعمران خان کے پاکستان ٹوٹنے اور فوج کے حوالے سے بیانات حکومت نے نیا محاذ کھول دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامند ہے، وزیر اعظمپاکستان سرمایہ کاری کیلئے ایک ابھرتا ہوا ملک ہے، یہاں آئی ٹی، زراعت، لائیو اسٹاک،توانائی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم کی سعودی کاروباری شخصیات کو بریفنگ مزید جانیے : saudiarabia ShahbazSharif GeoNews ان چوروں کو چاہے آپ جتنا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کریں اب عوام ان سے نالاں ہے ان کی خبر لگا کر خود بھی ذلیل ہو رہے ہو مگر سمجھ نہیں رہے آپ لوگ او بھائی ڈالر کو تو کنٹرول کر لو۔ بھکاری کی اولاد سعودی ڈبل شاہ کو اب پہچان چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 نکاتی ایجنڈے پر غوراسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج CMShehbaz PPP_Org pmln_org GovtofPakistan پہہلا ایجنڈہ مہنگائ کم نہیں کرینگے جیبیں بھرینگے عوام سو رہی ہے 2 اپنے اوپر کیسیز ختم کرینگے عدالت اپنی ہے 3 میڈیا کو خرید لیا ہے کوئ مہنگائ کے خلاف پروگرام نہیں کرتا 4 سلور پر ٹیکس ختم کر کے ہمارے کاروبار کو فائدہ پھونچا 5 مولانا کو کرسی مل گئ کوئ خطرہ نہی 6 مرضی ہے وہ کرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »