وزیراعظم کی عوام پر مزید ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی عوام پر مزید ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں، معاشی استحکام و پائیدار گروتھ کے لئے روڈ میپ پیش کیا جائے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت اکنامک ایڈوائزی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو ہدایت کی کہ ملکی معیشت کے حوالے سے اہم معاملات پر تجاویز پیش کرنے والی اس کونسل کی مکمل طور پر فعالی کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم نے بہت سے ۔۔۔ دیکھے ہیں تم سا نہیں دیکھا۔ --- حسب غصہ پر کر لیں

اللہ بچائے. اس نے کہہ دیا ہے اب کمر ٹوٹے ہی ٹوٹے

ایدا مطلب آ کے دبا کے ٹیکس لاؤ کوئی کسر نہیں کے چھڈنی۔

ab to theek thaak tax laqyngy......

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں ، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک ہونے والے صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہیں ۔‘‘ (مسلم ۔ مشکوۃ:564)

عوام پر مزید ٹیکس لگایا جاۓ عوام اسی قابل ہے اور کسٹم ٹکیس کو بھی بھڑھایا جانا بہت اہم ہے۔ عوام کو رلیف اسی صورت ملنا چاہیچے جب عوام خود احتسابی کے راستے پر چلے اور ملکی حکمرانوں کا احتساب کرے۔

یہ نالائق جس کام کا کہتا ہے ہمیشہ اسکے خلاف کرتا ہے یعنی اب مزید ٹیکس لگائے گا نشئی نازی نیازی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عمرہ کی سعادت حاصل کیوزیراعظم عمران خان نےعمرےکی سعادت حاصل کرلی طواف سےقبل وزیراعظم کےلیےبیت اللہ کےدروازےکھول دیےگئے بیت اللہ کےدروازےکھول کروزیراعظم عمران خان کوزیارتِ خاص کرائی گئی Read More : Newsonepk PMIKinSaudia SaudiArabia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی منصوبے میں گرین ایریاز کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت: وزیراعظموزیر اعظم کی منصوبے میں گرین ایریاز کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت: وزیراعظم Read News ImranKhanPTI fawadchaudhry PMIKinQuetta MoIB_Official RaviCity PakPMO GovtofPakistan PTIofficial WaqtnewsUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے حامی اراکین کی وزیرِ اعظم سے ملاقات، نتیجہ کیا نکلا؟ - BBC News اردووزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکان پارلیمنٹ کے خدشات کے حل کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کرنے والے ارکان پالیمنٹ کی تعداد 33 ہے۔ JahangirKTareen is a potential challenger for ImranKhanPTI . Niazi will never allow him back in power. خان کو چاھیے کہ کھل کر ہر کیسی کا اختساب کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایتجب ایسے حکمران ہوں گے تو پھر زوال تو آئے گا حکمران وہ ہے اپنی ملکو قوم کی ترقی خدمت نفع نقصان کی اطلاع پوری طرح سے رکھے فوراً حق کا فیصلہ کریے ریاستِ مدینہ ایسے نہیں بنتی وہ حضرت عمر فاروق کے دور میں اپنی ملکو قوم کا پورا خیال صرف انسانوں کا ہی نہیں بلکہ جانوروں کا بھی رکھتے تھے اور یہاں تو کوئی اور ہی ریاستِ انگریز بنائی ہوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت ARYNewsUrdu آج کراچی والوں نے عمران خان کے خلاف کاروائی کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »