وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ آپ جمہوری نظام، اداروں، ایٹمی قوت اور افواج کو اپنی انا کیلئے تباہ کرنا چاہتے ہیں؟ ہم پی کے ایل آئی میں جدید سہولتوں ،

پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کو اسکوٹیز، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور مریضوں کو مفت دوائیں دینے کا اعلان کردیا،اس کے علاوہ سیف سٹی اتھارٹی کے خراب کیمروں کی تبدیلی اور اس کا دائرہ کار بھی وسیع کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صحت کارڈ منصوبے کو صرف غریبوں اور مستحق افراد کیلئے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امیروں سے وسائل لے کر غربا پر خرچ کریں گے ۔ خواتین اور اساتذہ کی تکریم میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے, ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے انہیں اسکوٹیز دی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون سے اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی ہو گی ، یونین کونسل کے ملازمین کو مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ نئی بھرتیاں بھی کریں گے،عوام کو مسائل سے ہر صورت باہر نکالیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ کا انتخاب نیا تنازعہ کھڑا ہوگیاڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت قائد ایوان کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا kya ap ko check nahi mila .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربانپنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربان ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کو اسکوٹیز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلانامیروں سے وسائل لے کر غربا پر خرچ کریں گے ۔ خواتین اور اساتذہ کی تکریم میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے ۔ ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے انہیں اسکوٹیز دی جائیں گی ، حمزہ شہباز Maryam ku b ek scoti thy dou خواتین اور نوجوان کی سالگرہ ہے ؟ کمیشن مافیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی میں دو ماہ توسیع کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوگیارہ عدد ٹول پلازا ختم کرنے اور پولیس کے لیے آپریشنل گاڑیاں خریدنے کی بھی منظوری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پرامیدواروں کو نوٹس جاریالیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے امیدواروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری08:00 AM, 24 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور:صوبائی کابینہ نے پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »