وزیراعظم کے صدر مملکت اور اہم شخصیات سے رابطے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے صدر مملکت اور اہم شخصیات سے رابطے ARYNewsUrdu

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، آرمی چیف، صدر آزاد کشمیر، اتحادی جماعتوں کے قائدین ودیگر اہم شخصیات کو فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے پرمسرت موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، آزاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس، جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف محمد امجد خان نیازی، ایئر چیف ظہر احمد بابر سندھو کو ٹیلیفون کیے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے سندھ، کے پی اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، قائم مقام گورنر بلوچستان کو بھی فون کرکے عید کی مبارکباد پیش کی۔ شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطہ کیا۔ انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری، پی پی پی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کرکے عید کی مبارک باد دی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم نے ان کے علاوہ وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل، محمود خان اچکزئی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، تحریک جعفریہ کے ساجد میر، علی نواز شاہ، اسلم بھوتانی، چوہدری سالک حسین، مولانا اسعد اور محسن داوڑ سے بھی ٹیلفونک رابطہ کیا اور عید کی مبارکباد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imported hakumat Namanzoor

بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔

😡😡😡

Yar esy PM kehty hoy zuban to jalti ho gi na

Konsa PM?

ترلے منتہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغامعید کا دن خوشیاں بانٹنے اور اپنے معاشرے کے محروم طبقے کے لیے ایثار و قربانی کا دن ہے، صدر مملکت تفصیلات جانیے: DailyJang EidUlFitr Janaab Aapke mou se zarf wali bati achi ni lagti... Aap president kam aur darbari zeda hein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغاممیں عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ اس مبارک دن کو تمام پاکستانیوں اور عالم اسلام کے لیے خوشیوں اور آسانیوں کا سبب بنائے۔ آمین، صدر توُں کتھوں دا صدر اے بئی😆😆😆😆 Tu bakwaas band ker or resign ker bloody dentist
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یو اے ای کے اعلیٰ سطح کے اقتصادی وفد سے ملاقات - ایکسپریس اردوحکومتِ پاکستان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو اولین ترجیح دیتی ہے، وزیراعظم Bs karo tc karna Tum log b choron ke sath ho Thank you my pm i am in UAE 🥰❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیاجنگ فی الحال یوکرین تک محدود ہے اور ہماری افواج اپنی سرزمین کا دفاع کر رہی ہیں: ولودومیر زیلینسکی eda tu sheikh rasheed… Do. Soon ادھر بھی نشئی بیٹا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیایوکرین کے صدر ولودومیر زیلنیسکی نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیےعید پر محبت بھرا پیغامٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے کہا کہ عید کے جشن کا وقت ہے۔ جب میاں نواز شریف زندہ باد کے زور زور سے نعرے مسجد نبوی میں لگے تھی تو کیا وہ حلال تھے ؟ آخرکار مل ہی گئی وہ ویڈیو جو میں ۴ دن سے ڈُھونڈ رہا تھا۔ RT کریں اور ایک عدد لعنت بھیجیں منُافقوں پر۔ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Thank you ☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »