وزیرخارجہ کی ایرانی صدرحسن روحانی سےملاقات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan ShahMehmoodQureshi HassanRouhani Iran Newsonepk

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران امریکا کشیدگی، خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے ایرانی صدر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں پاک ایران کثیرالجہت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر ایرانی صدر کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا۔ وزیرخارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستانی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے قیام امن کی کوششوں کو سراہتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت، وزیر خارجہ ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہوزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین طیارہ حادثہ:ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانییوکرین طیارہ حادثہ:ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی Iran UkrainePlaneCrash HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

10سیکنڈزمیں176افراد کی ہلاکت ، ایرانی کمانڈر نے مسافر طیارے کی تباہی کے پیچھے چھپی داستان بیان کردیتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ ونگ کے سربراہ جنرل محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین طیارہ حادثہ؛ ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردویوکرین کے صدر نے طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کو قانون کے شکنجے میں لانے کا مطالبہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین طیارہ حادثہ:ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانییوکرین کے صدر کی جانب سے طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے مطالبے کے بعد ایرانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »