وزیر اعظم 14 اگست کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران خان کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے PMImrankhan Kashmir DawnNews

وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے — فائل فوٹو / عمران خان انسٹاگراموزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان، کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال حکومت نے بھارتی حکومت کے حالیہ اقدام کے باعث کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم آزادی کویہ لوگو بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے ملکی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے بعد وادی کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔لوگو 'کشمیر بنے گا پاکستان' کے عنوان پر مبنی ہے، جس پر لفظ کشمیر سرخ رنگ میں لکھا گیا ہے جو جدوجہد آزادی کے دوران دی گئی قربانیوں کو ظاہر کرتا...

پاکستان کا پرچم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر حد تک جانے کے پاکستانیوں کے عزم کی ترجمانی جبکہ لوگو کے گرد سرخ پٹی بھارت کے غیر قانونی قبضے اور مقبوضہ وادی میں اس کے مظالم کو اجاگر کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خطاب میں وہ کنٹینر والی مہا بونگیاں بھی ماریں گے اور شاہ محمود قریشی کے اس بیان۔۔۔پاکستانی احمقوں کی جنت میں نہ رہیں۔۔۔ کی تائید بھی کریں گے

Afsoos karnay ja raha hay..... Bhaio Allah De Marzi. jaldi naal dafan karo te apnay kam lago.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’وزیر اعظم کی ذاتی انا نے کشمیر کا کیس کمزور کیا ہے‘‘www.24newshd.tv BBhuttoZardari Boy, you need to shut up and go back to your boyfriend in England
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم بھی مودی سرکار کیخلاف میدان میں آگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مودی کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پمز اسپتال کا دورہوزیر اعظم کا پمز اسپتال کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن رہنماﺅں کی کس بات پر گرفتاری ہوگی ؟ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ نیب کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی چھٹیاں منسوخ کرو، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے این ڈی ایم کوہدایت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ این ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایتصدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایت تفصیلات جانئے: DailyJang اور کشمیر کے بارے دعا کی Is say kya Kashmir azad ho jaye ga?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »