وزیراعظم نے آج کے الیکٹرک حکام کو طلب کر لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے آج کے الیکٹرک حکام کو طلب کر لیا PMImranKhan KElectric Meeting Karachi Loadsheding pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا،اجلاس میں کے الیکٹرک بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں عمران خان صوبائی حکومت اور کے الیکٹرک کے نمائندوں کے تحفظات سنیں گے اور ان کے حل کیلئے حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اس مشاورتی اجلاس میں سندھ حکومت

اور کے الیکٹرک کے نمائندوں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔یاد رہے گذشتہ ہفتے گورنرہاؤس میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اہم اجلاس ہواتھا، جس کے بعد گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزیراسد عمر نے کل سے کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونےکااعلان کیا تھا، اسد عمر نے کہا تھا اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کےالیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آج کے الیکٹرک حکام کو طلب کر لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکارہ وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے دعوے کو درست قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ یہ قوم دنیا کی ذہین ترین قوم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »