وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب اور امریکی سفیر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کثیر الجہتی نوعیت کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں جبکہ امریکی سفیر کہتے ہیں کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان، بانی پاکستان کے وژن کے مطابق نیا پاکستان تعمیر کررہے ہیں۔

انہوں نےکہاکہ پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے مؤثر پالیسی اپنائی گئی ہے ، نجی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب:انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی آج پھر ملاقات کا امکانKhudaaaa ka wastaaaa hy ic buzdar kooooooooooooo farig Kar doooo Buzdar must be replaced by any other pti mpa or imran is ruined
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتتبدیلی کے امکانات روشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارo kere mansobe 😳😳😳 sasta nasha karne ke bad jnb لیکن ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی چیک کرے گا کون۔۔؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »