وزیراعظم کل کراچی اور حب کا دورہ کرینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کل کراچی اور حب کا دورہ کرینگے پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم کی کراچی میں گورنر سندھ سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور حب میں 1320 میگاواٹ پاؤر اسٹیشن کا افتتاح شیڈول میں شامل ہے۔عمران خان حب کے بعد کراچی پہنچیں گے جہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات ان کے دورے کا حصہ ہے۔

اُس کے ساتھ ایم کیو ایم کا وفد، وفاقی وزراء، پی ٹی آئی رہنما اور دیگر اہم شخصیات بھی وزیراعظم سے ملیں گی۔ وزیراعظم کی کاروباری و تاجر برادری سے بھی ملاقات ہوگی۔ ملاقاتوں میں کراچی کے مسائل کے حل پر مشاورت ہوگی جب کہ وزیراعظم عمران خان چائنہ پاور پراجیکٹ کا دورہ بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاوٴن کا حکم - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم اس اقدام میں پیپلز پارٹی پھنس جائے گی محترم جناب وزیراعظم صاحب چاہتے ہیں اپ مؤثر حکومت کریں۔ملک کے عوام کو اشیاء جو بہت ضروری ہیں۔ آٹا چینی چاول گھی دالیں مناسب ریٹ پر مہیا کریں۔ لوگ غریب ہیں آپ اپنی وزارتوں کو احکام دیں کہ احکام پر عمل درآمد کروائیں۔۔۔بھوکہ مرنا کوئی پسند نہیں کرتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰفرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے فیصلہ کن سیاست کا وقت آگیا ہے' - Pakistan - Dawn Newsلات مار کے؟ Chup kr khusray BilawalBhuttoZardari your candidate representating PPP is defeated in your home ground Larkana . Your heritage gifted politics is over. Sorry but your services are no more required. Don't target your self respect.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن، فضل الرحمٰن چڑھائی کرنا چاہتے ہیں، مذاکراتی ٹیم - Pakistan - Dawn NewsWhy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پہلے وزیراعظم کا استعفیٰ، پھر مذاکرات ہوں گے، حمداللہپہلے وزیراعظم کا استعفیٰ، پھر مذاکرات ہوں گے، حمداللہ انہوں نے کہا کہ ابھی تک حکومتی مذاکراتی ٹیم نے مولانا فضل الرحمان سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں کیا مگر ہمارا موقف واضح ہے Chal nikal ... asshole ohhhh ہمارا مؤقف واضح ہے مولانا ڈیزل کو وزیراعظم بنادو.. بیغیرتوں کا ٹولا.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »