وزیر اعظم کا فرشتہ کے قتل پر ایکشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا فرشتہ کے قتل پر ایکشن تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان نے بچی فرشتہ کے قتل پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی عابد کو معطل اور ایس پی عمر خان کو او ایس ڈی بنا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید سے بھی معاملے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں نامزدگی کے باوجود تھانا شہزاد ٹاؤن کے پولیس اہلکاروں کو بروقت گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ 10 سالہ فرشتہ کو اسلام آباد میں اس کے گھر کے باہر سے اغوا کیا گیاتھا، جس کے دس دن بعد اس کی لاش ملی تھی۔

بچی کی تلاش اور مقدمہ درج کرنے میں تاخیر کرنے والے ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسا ایکشن ساہیوال پر ہوا تھا ؟ فکر نہ کریں۔ کپتان نے کل کمیٹی بنا دی ہے۔ اب کمیٹی نکلنے کا انتظار کریں۔ 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی صدارت میں تھر کوئلے کے استعمال سے متعلق اجلاس
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے بڑے کاروباری طبقہ کے وفد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے اتوار کو بڑے کاروباری طبقہ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں صنعتی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں چار ایگزٹ پولز کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کے جیتنے کے قومی امکانات ہیں لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں‘۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قیادت کی ترجیحات کا فرق واضح ہوگیا ، معاون خصوصی وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت بچانے کے نام پر سب اکھٹے ہوگئے، عمران خانجمہوریت بچانے کے نام پر سب اکھٹے ہوگئے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیر دبئی کے تین بیٹوں کی ایک ہی دن شادیامیر دبئی کے تین بیٹوں کی ایک ہی دن شادی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب جائیں گےعمران خان 30 مئی کو سعودی عرب جائیں گے تفصیلات جانئے: DailyJang لگے ھاتھوں عمراہ بھی کرلیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کے پی سے مذاکرات کامیاب ، ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ کے پی اور ڈاکٹر ز کے درمیان مذاکرات کامیاب ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمودکی ایس سی اووزرائےخارجہ کےہمراہ کرغزستان کےصدرسےملاقاتشاہ محمودکی ایس سی اووزرائےخارجہ کےہمراہ کرغزستان کےصدرسےملاقات Read News SMQureshiPTI ForeignOfficePk DrMFaisal PTIofficial Kyrgyzstan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تجارت، توانائی اوردفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق:وزیر خارجہروسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تجارت، توانائی اوردفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق:وزیر خارجہ SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بوکھلاہٹ کا شکار،پاکستانی وزیر خارجہ شاہ کےساتھ کھڑے ہوکر فوٹوکھینچواناپسند نہ آیابھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بوکھلاہٹ کا شکار،پاکستانی وزیر خارجہ شاہ کےساتھ کھڑے ہوکر فوٹوکھینچواناپسند نہ آیا SMQureshiPTI PTIofficial Pakistan China SCO SushmaSwaraj MEAIndia IndianDiplomacy pid_gov ForeignOfficePk XHNews MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial SushmaSwaraj MEAIndia IndianDiplomacy pid_gov ForeignOfficePk XHNews MoIB_Official Please no need India better to be far SMQureshiPTI PTIofficial SushmaSwaraj MEAIndia IndianDiplomacy pid_gov ForeignOfficePk XHNews MoIB_Official ہمارے نفرت پر مبنی رویہ دوسروں کے سامنے خود کے ظرف کو ہی آشکار کرتاہے۔ کسی بات کا ملال ہوتو حاضرین کی موجودگی کلام کے ذریعے ثابت کریں اور سفارتی ہمایت حاصل۔ بغض انسان کو دشمنی پر ابھارتا ہے جس کا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا۔ Usman_Baba_ SMQureshiPTI PTIofficial SushmaSwaraj MEAIndia IndianDiplomacy pid_gov ForeignOfficePk XHNews MoIB_Official یہ تو انسلڈ ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »