وزیراعلیٰ پنجاب کاصبح سویرے بغیرپروٹوکول لاہورکے مختلف علاقوں کادورہ انسدادکوروناکے حکومتی اقدامات کاجائزہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کاصبح سویرے بغیرپروٹوکول لاہورکے مختلف علاقوں کادورہ ،انسدادکوروناکے حکومتی اقدامات کاجائزہ

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلبرگ،جیل روڈ،ماڈل ٹاو¿ن ودیگرعلاقوں میں صورتحال کامشاہدہ کیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے بعض اہلکاروں کے ماسک نہ پہننے پراظہاربرہمی کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ ہر لمحہ عوام کوکوروناوباسے بچانے کیلئے وقف ہے،گھرسے نکلتے وقت ماسک پہنناہرشہری کیلئے ضروری ہے، ماسک پہننے کی پابندی پرسختی سے عملدرآمد کرایاجائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ لوگوں س اپیل ہے وہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں ،حکومت نے حفاظتی اقدامات عوام کی زندگیوںکے تحفظ کیلئے کئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجابصوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاسوزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاس Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور میں نان کی قیمت میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے عوام کی سہولت کیلئے اقداماتایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کریں گے کہ عوام کو پولیس کے کام کے لیے لاہور نا جانا پڑے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنججنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج SouthPunjab LHC Posting SouthPunjabSecretariat Challenge PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PTIPunjab GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »