وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس طلب کرلیاایجنڈے میں جن14نکات پرغورہوگااُن میں کیاچیزیں شامل ہیں؟تفصیلات آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاہے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ کےطلب کردہ اجلاس کے

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا ہے،اس سے قبل یہ اجلاس آج ہونا تھا تاہم قومی اسمبلی کے جاری سیشن کی وجہ کی وجہ سے کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا ۔کل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اورسیاسی صورتحال پرغورہوگا،اجلاس میں کوروناوائرس کی صورتحال سمیت پارٹی امورپربھی غور کیا جائےگا۔کابینہ اجلاس میں جن 14نکاتی ایجنڈاپرغورہوگا ان میں وزارت داخلہ کی جانب سےممنوع اسلحہ لائسنس کےاجراءکامعاملہ ایجنڈےمیں شامل...

عراق اوردیگرممالک کےلئےزائرین پالیسی ریگولیٹری فریم ورک پیش کیاجائےگا۔وفاقی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بل پرنیشنل ہیلتھ ریفارمزٹاسک فورس کی بریفنگ دےگی جبکہ پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈکےایم ڈی کی تعیناتی بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈےمیں شامل ہے۔کابینہ اجلاس کے چودہ نکاتی ایجنڈے میں ای سی سی اورکابینہ کی توانائی کمیٹیوں کےفیصلوں کی توثیق بھی شامل ہے جبکہ ایس ای سی پی کےمالی سال2020کےآڈیٹرزکی منظوری ایجنڈےمیں شامل ہے۔کابینہ اجلاس میں ریونیوڈویژن کی جانب سےپینل سرچارج کی معافی کامعاملہ بھی ایجنڈےمیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے کیا گیا۔ کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Calls Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن روز حکومت ختم ہونے کے بیانات دے رہی ہے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »