وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے ہنگامی دورے: قیدیوں کی سزاؤں میں کمی سپاہیوں کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلانات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے ہنگامی دورے: قیدیوں کی سزاؤں میں کمی، سپاہیوں کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلانات hamzashehbazsharif CMShehbaz Pakistan PMShehbazSharif pmln_org GovtofPakistan

قیدیوں کی سزاؤں میں 60 روز کی کمی اور جیل میں متعین سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سول اسپتال بہاولپور کا دورہ کیا تو وہاں موجود ناکافی طبی سہولتوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب

اسپتال کے بچہ وارڈ میں زیر علاج بیمار بچی کے پریشان حال والد کو دیکھ کر رک گئے اور ان سے بیماری کی بابت دریافت کیا۔زیر علاج بیمار بچی کے والد نے حمزہ شہباز کو بتایا کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کررہے ہیں، معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Iski ungli k sath kia msla haa lol

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Wapas ho jaye ga sab kuch kal... Lol

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا سواد آ گیا جے بادشاہو ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan یہ جو انگلی کرتا ہے دیکھیں گے سب ایک دن عمران خان صاحب اس کی گاونڈ میں دے گا

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan ان کو ریلیف دینا چاہیے ناکہ یہ رحم کرکے لوگوں پر اس طرح کر کے کیا ثابت کیا کرنا چاھتے ہیں۔۔کہ یہ رحم دل ھے وہ بھی سزا یافتہ مجرموں پر واہ واہ کہاں سے شروعات کی ھے۔۔۔ان کا کام ھی مجرموں کو ریلیف دینا ھے۔

CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan حضور نبی رحمتﷺ نے فرمایا: ' روزوں کی عبادت اُس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق (بارگاہ خداوندی میں غیر مقبول) رہتی ہے جب تک کہ صاحب نصاب مسلمان صدقہ فطر ادا نہیں کرلیتا ' (صحیح مسلم) EidUlFitr EidMubarak Eidulfitr2022 Eid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کےدورے: قیدیوں کی سزاؤں میں کمی سپاہیوں کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلاناتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ہنگامی دورے کے دوران سول اسپتال بہاولپور اور کوٹ لکھپت جیل کے دورے کیے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں وزیراعلیٰ پنجاب نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے،کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوپٹیالا اوردیگر علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بھی بند کردی گئی Ab raaj krega khalsa 🌹💪 We support...Sikh brother should have their own free homeland. So that the world recognised them as individual nation. And they also promote their identify. Free_Khalistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبے کے بعض شہروں میں ڈیزل کی قلت کاسخت نوٹسپنجاب کے وزیر اعلی حمزہ شہباز نے صوبے کے بعض شہروں میں ڈیزل کی قلت کا سخت نوٹس لیا ہے۔آج لاہور میں ایک اجلاس کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ ڈیزل کی دستیابی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانپلاننگ ہے فیصلآباد میں عمران خان کو قتل کروانا ہے مسجد کی بے حرمتی کے نام پر خان کی سیکورٹی ضروری ہے اس تہرا پولیٹیکل پارٹیز سے لوگوں کو مروایا ہے اب سے tV اپر اس تہرا کی باتیں چلے گی رانا سنا اللہ کو ٹارگٹ دیا ہے عمران خان کی سیکورٹی ضروری ہے پاکستان کے لیے Good work ماں کا جہیز بیچ کر دے گا یا باپ کے اعضاء؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت arynewsurdu PakistanKiAwazARY Punjab shud continue Health card, it's our rights. کونسے والا وزیراعلی بہت کنفیوژن ہے ادھر رے امپورٹد_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب میں ہیلتھ کارڈ جاری رہے گا: وزیراعلیٰ پنجاب11:13 AM, 2 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کیلئے جامع پلان مرتب یہ حکومت او پی ڈی کو ہیلتھ کارڈ میں شامل کرے یہ تو عمران خان کا کارنامہ ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »