وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov

محمودقریشی سے اسلام آباد میںملاقات کی۔ جس میں پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پروزیرخارجہ نے انہیں مالیاتی نظام کے فروغ کے لئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کو بتایا کہ قومی مالیاتی حکمت عملی اور2023 تک اس پرعملدرآمدسے روزگارکے تیس

لاکھ نئے مواقع پیدا ہونے اورچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری میں اضافے کے ذریعے ساڑھے پانچ ارب ڈالرکی اضافی برآمدات متوقع ہیں۔نمائند ہ خصوصی نے خواتین کومالی خدمات تک ترجیحی بنیادپررسائی فراہم کرنے اورمالیاتی خدمات میںFintech ٹیکنالوجی کے استعمال کوفروغ دینے کے سلسلے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر 6 رکنی وفد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہMaxima ترقی کےلئے خصوصی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارے ملک میں کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا، وزیر خارجہ G haan es mulk ki hakumat ka kia krwaya ye sb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما3روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیںہالینڈ کی ملکہ میکسیما3روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں Read News Holand queenmaxima Visit Today Pakistan ForeignOfficePk EmbEspHolanda
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »