وزیراعظم عمران خان اس مرتبہ لاہور آئے تو عثمان بزدار کے بارے میں اپنے پرانے فقرے نہیں دہرائے، لیکن کیوں ؟ انتہائی حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اس مرتبہ لاہور آئے تو عثمان بزدار کے بارے میں اپنے پرانے فقرے نہیں دہرائے، لیکن کیوں ؟ انتہائی حیران کن خبرآگئی

کھلاڑی اور وسیم اکرم پلس قرار دے چکے ہیں اور وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید بھی کرچکے ہیں لیکن اب سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ اس مرتبہ دورہ لاہور پر وزیراعظم نے عثمان بزدار کی اس طرح تعریفیں نہیں کیں،وہ فقرے بھی نہیں دہرائے جس طرح وہ ماضی میں کرتے رہے ہیں۔ خلیج اومان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

یوں لگتا ہے کہ اُن کے حق ِ حکمرانی کو تسلیم کر لیا گیا ہے، سب عثمان بزدار کو بھول کر دیگر ایشوز میں مصروف ہو گئے ہیں، جیسے پنجاب کی چیف منسٹری کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں۔ویسے تو کپتان جس کی پشت پر کھڑے ہوں، وہ مضبوط ہو جاتا ہے،لیکن عثمان بزدار کو کپتان نے کئی بار سہارا دے کر کھڑا کیا۔ بار بار اُن کی مدد کو آئے اور عوام کو باور کرایا کہ انہیں ایک بہت اچھا وزیراعلیٰ ملا ہے۔ عثمان بزدار بھی دھیمے انداز میں چلتے رہے،سر نہیں اٹھایا،نہ ہی کسی کو للکارا، جو لوگ کہتے تھے پنجاب میں قیادت کا بحران پیدا ہو...

ان کی خواہش ِ حکمرانی دم توڑتی دکھائی دیتی ہے۔یہ واقعہ ان کے ساتھ مسلم لیگی دورِ حکومت میں بھی ہو چکا ہے۔ جب وہ شہبازشریف کے مقابلے میں اپنی چودھراہٹ کا علیحدہ چراغ جلانے کی کوشش کر رہے تھے،جس پرانہیں پہلے شہبازشریف کی ناراضی اور پھر گورنری سے سبکدوش کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک زمانے میں یہ افواہ اڑی تھی کہ پنجاب کے اصل حکمران گورنر محمد سرور ہیں۔ عثمان بزدار صرف ایک حکومتی چہرہ ہے اور ان کا پنجاب کی حکمرانی میں کوئی کردار نہیں۔ یہ وہی دور تھا جب پنجاب کے حالات دگرگوں ہو گئے تھے اور عمران خان کو...

ویسے بھی پنجاب اسمبلی میں معمولی اکثریت سے اتحادیوں کو ساتھ ملا کر تحریک انصاف نے حکومت بنائی ہے، دوبارہ یہ اکثریت شاید نہ مل سکے، پھر نیا پنڈورا بکس کھولنے سے خود حکومت کے لئے مسائل پیدا ہوتے ہیں،کپتان کے سامنے یہ تمام وجوہات تھیں جن کے باعث وہ عثمان بزدار کو مکمل حمایت فراہم کرتے رہے۔ ویسے تو شہباز شریف کے سوا اکثر وزرائے اعلیٰ سال ڈیڑھ سال کے لئے آئے اور تبدیل ہوتے رہے،لیکن حالات سے لگتا ہے کہ عثمان بزدار مدت پوری کرنے کا ریکارڈ قائم کریں گے،کیونکہ وہ چوکوں چھکوں سے عاری ٹک ٹک کر کے سیاسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خطبھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خط Read News PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk SMQureshiPTI Letter PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکس دائرہ کار میں زیرو ریٹنگ کی بحالی ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس دائرہ کار میں زیرو ریٹنگ کی بحالی ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان پھر قوم سے خطاب کرینگےوزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں قوم کو مختلف حکومتی اقدامات سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ ویڈیو پیغام...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امیرقطر ہفتے کواسلام آباد پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے۔امیرقطر ہفتے کواسلام آباد پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے۔ AmeerEQatar VisitToPakistan Islamabad Saturday PMImranKhan Qatar Pakistan TamimBinHamad pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »