وزیرخارجہ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات, دو طرفہ تعلقات خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات, دو طرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI GovtofPakistan ForeignOfficePk

تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطینی و زیر خارجہ نے فلسطین میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطی میں بے چینی کی بنیادی وجہ ہے۔ پاکستان، 1967 سے قبل کی سرحدی صورت حال اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی

ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے ۔ وزیرخارجہ نے فلسطین کے مسئلے پر او آئی سی اور عرب لیگ کی کاوشوں کو سراہا ۔فلسطینی وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے واضح، دو ٹوک اور اصولی موقف پر پاکستان کی قیادت اور وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی :وزیر خارجہ سے فلسطینی ہم منصب کی ملاقاتTurkey: Foreign Minister meets Palestinian counterpart
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

والد کی دوسری شادی کے بعد والدہ نے خودکشی کی کوشش کی تھی، نینا گپتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کی ولادی میر پوٹن سے ملاقات، بیدخل سفیروں کی واپسی پر اتفاق - ایکسپریس اردوجو بائیڈن اور ولادی میر پوٹن کے درمیان ملاقات 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین اور رضا باقر کی ملاقات، اسٹیٹ بینک کی پالیسزپر تبادلہ خیال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی عدالت طلبی کے خلاف درخواست کی سماعتمیشا شفیع نے علی ظفر کے مقدمے میں مجسٹریٹ کی عدالت میں طلبی کو چیلنج کررکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »