وزیر اعلی حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پراظہار افسوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلی حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پراظہار افسوس AAliZardari MediaCellPPP HamzaSS

.

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی حمزہ شہباز نے آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے - وزیر اعلی حمزہ شہباز نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا وزیر اعلی حمزہ شہباز کو نوٹس کیوں؟لاہور:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔الیکشن کمشنر کےمطابق مراسلے میں پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات بجٹ کٹوتی پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام تکمیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کی آمد وزیر اعلیٰ پنجاب نےدلکش مری پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت دیدیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز نے  عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس رکھا گیا ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے گی۔ عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس رکھا گیا HamzaSS GovtofPunjabPK pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz جھوٹا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »