وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو فون،کن اہم امور پر گفتگو ہوئی؟تفصیلات آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو فون،کن اہم امور پر گفتگو ہوئی؟تفصیلات آ گئیں

تفصیلات کےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے وزیر خارجہ توشی مِٹسو موٹیجی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کورونا وبائی چیلنج اوراس کےمضمرات کےحوالےسےتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکیلئےجاپانی حکومت کی جانب سےکیےگئےبروقت اورموثراقدامات کی تعریف کی اورکوروناوباءکے باعث جاپان میں ہونےوالےجانی نقصان پرگہرےدکھ اور افسوس کااظہارکیا۔وزیرخارجہ نےکوروناوباءاور ٹڈی دل حملے کےدوران پاکستان کی معاونت پرجاپانی حکومت کاشکریہ ادا کرتےہوئےکہاکہ پاکستان اپنےمحدودوسائل...

ترتوانائیاں صرف کر رہا ہے۔وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کو ترقی پذیر ممالک کیلئے وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ گلوبل ڈیٹ ریلیف کے خدوخال سے آگاہ کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ جاپان گلوبل ڈیٹ ریلیف تجویز کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے واقعات سے بھی آگاہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین پاک جاپان تعلقات کے فروغ اور سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ بھرپور طریقے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت خراب ہے، شاہ محمود قریشیمقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت خراب ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial A woman in Nasrullah Pora in Budgam Kashmir shows what remains of her home.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت ڈومیسائل قانون تبدیل کرکے کشمیریوں کو اقلیت میں بدل رہا ہے، شاہ محمود - ایکسپریس اردوبھارتی سرکار ہندو توا کا نظریہ پورے علاقے خصوصاً مقبوضہ کشمیر میں مسلط کرنا چاہتی ہے، وزیر خارجہ تو آپ احمدیوں کو ؟ آپ اور بھارت میں کوئی فرق نہیں ۔ آپ بھی ظالم اور وہ بھی To tum log asemblion main khary ho k baaten karne k ilawa kuch nahen kar sakty......qureshi sab.... یہ کام آپ 1972 میں کر چکے کچھ یاد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو فون، کورونا سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت خراب ہے. شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدامات سے ان کا سیکولر چہرہ واضح ہوگیا، کشمیری آج خوف اور بے چینی کے عالم میں SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official حکومت پاکستان براڈکاسٹنگ کا کام چھوڑ کر بھائی چارے کا کام کرے ایسے بیان خبروں کے ذریعے آپ سے بہتر دنیا کو بتائے جا چکے ہیں اگر کچھ نہیں کرنا تو خاموشی اختیار کریں اور کشمیریوں کو اپنی جنگ لڑنے دیں SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official اچھا۔۔۔ مہربانی شاہ جی بتا دیا ورنہ ہم کوپتہ نہیں چلنا تھا کشمیر کی صورت حال کا۔ ڈوب کے مر جاؤ بے حسوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بڑھتے واقعات، شاہ محمود قریشی نے سفرا کو اہم ٹاسک دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو فون، کورونا سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »