وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کااہم اجلاس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کااہم اجلاس PElahiofficial GovtofPakistan Punjab Lahore PTIofficial

اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات کی شرکت اجلاس میں آرمی ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر شہداء کے لئے خصوصی دعا کی گئی شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا بلوچستان، جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اتحادبین المسلمین کمیٹی کا نکاح نامے میں ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حلف نامے کو لازمی...

جائیں گے۔چودھری پرویز الٰہی مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت اور فروخت کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔چودھری پرویز الٰہی مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر اشاعت اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔چودھری پرویز الٰہی سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف بھی بلاتفریق کارروائی ہوگی۔چودھری پرویزالٰہی اس ضمن میں سائبر کرائم ونگ سے کوآرڈینیشن کی جائے گی۔چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کی علماء کرام کے مسائل کے حل کیلئے راجہ بشارت کی سربراہی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، طیارے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ لی، متاثرین سے ملاقاتیں کریں گے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی آج جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور جائیں گے۔ PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi Flood PMLQ WaqtNews GovtofPunjabPK PElahiofficial MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے انتخاب کو چیلنج کیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ای پے پنجاب‘ سے صوبائی حکومت کو 100 ارب روپے سے زائد ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصوللاہور(پ ر)پی آئی ٹی بی ا ور محکمہ خزانہ پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ سرکاری ادائیگیوں اور ٹیکسوں کے آن لائن نظام 'ای پے پنجاب' کے ذریعے صوبائی حکومت کو اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بعد پختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظورقرارداد پر پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی نے احتجاج کیا اور اپنی سیٹ سے اٹھ کر اسپیکر کے سامنے کھڑی ہوگئیں الیکشن کمیشن pti کا ممنوعہ فنڈنگ کا کیس کیسے سن رھا ھے ملاحظہ فرمائیں BiasedElectionComissionNamanzoor الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو ECPSharamKaro فورن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بے صبری سے انتظار ھے فورن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بے صبری سے انتظار ھے💰 اب تو تجوریاں کھلے گی عمران خان کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »